اپنی وفائیں

Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil se

میرے ٹوٹے ہوئے دل میں تم بسے ہو اب بھی
لوٹ آؤ کے میرے دل میں جگہ ہے اب بھی

تجھ کو اپنی جفاؤں سے شکایت ہو نہ ہو
مجھ کو اپنی وفاؤں سے گلہ ہے اب بھی

Rate it:
Views: 355
01 May, 2009
More Love / Romantic Poetry