دنیا سے ڈرا کرتے تھے محتاط رہا کرتے تھے کوئی جان نہ لے راز وفا اِظہارِ وفا نہ کرتے تھے اب خود ہی کردیا افشا راز کر کے انتساب اپنا سارا کلام اپنی پگلی کے نام