اپنے آپ میں گُم تھے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

آنکھ کُھلی تو تمھیں گُم پایا
خواب ہی اچھا تھا ! ہم اپنے آپ میں گُم تھے

Rate it:
Views: 269
10 Apr, 2023
More Love / Romantic Poetry