درد کا احساس اس کو ہوتا ھے۔ جسکے پاس قیاس آرا دل ہوتا ھے۔ اور اپنون کا غم اسکو ہوتا ھے۔ جس کو اپنون محبت ہوتی ھے۔ خدارا !!! اپنون کو کوئی غم نہ دو۔ کیونکہ اپنے تو پھر اپنے ہوتے ہین۔