بدل دے اپنی دنیا مسجد مے آ کے
عبادت کر عبادت سے دل لگا کے
روگ ایسا لگا کہ ہاتھ دل سے جدا نہی ہوتا
انسان مہربان تو ہو سکتا ہے خدا نہی ہوتا
چل اے دل خود سے گفتار کر لے
اپنے دشمن سے ہاتھ دو چار کر لے
سرفروشی پہ اترے کمزور تو کیا
لٹ جائیں گے اک آدھ گھر اور تو کیا