میں تم کو اپنے من سے جدا کیسے کروں اپنی ہی جاں کو تن سے جدا کیسے کروں چل رہی ہیں میری سانسیں تیرے دم سے اس دل کو دھڑکن سے جدا کیسے کروں