یوں زندگی سے اپنے وجود کے معانی مانگے جیسے سمندر سے کوئی قطرہ پانی مانگے میں جس کے واسطے زمانے بھر کیلئے سراپا محبت تھا وہ مجھ سے محبت کا اظہار زبانی مانگے