اپنے گھر کو مہ خانہ کر دیا

Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddah

میری داستان عشق کو افسانہ کر دیا
مجھ کو میری حیات سے بیگانہ کر دیا

وہ تو بے خبر ہیں میرے حالات سے مگر
ہم کو انہی کے خیالوں نے دیوانہ کر دیا

وہ مہ و انجم کی محفلیں سجاتے ہیں رات بھر
اور ہم نے بھی اپنے گھر کو مہ خانہ کر دیا

Rate it:
Views: 420
10 Nov, 2010