اک اس کے سواہ کوئی نہیں کوئی نہیں

Poet: JAN-E-WASHMA By: washma khan, Moscow

اک اس کے سواہ کوئی نہیں کوئی نہیں
میں اکیلی ھوں اس کے سوا کوئی نہیں
پوچھا میں نے دل سے کون ھے
دھرے سے کہا اس کے سوا کوئی نہیں

Rate it:
Views: 535
05 Jul, 2012