اک تو ہی میری ہمنوا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دنیا میں اک تو ہی میری ہمنوا ہے
تیرے سوا کوئی نا میرا رہنما ہے

زندگی میں ہم سے کبھی دور ناجانا
ہماری تم سے صرف اتنی التجا ہے

پہلی نظر میں ہم آپ کہ دیوانےہو گئے
زمانے بھر سےجدا آپ کی ہرادا ہے

جہاں آپ کا جی چائےلےجائیےمجھے
اب آپ سےوابسطہ میری رضا ہے

تیرے سوا کوئی نہیں دلبر میرا
تجھےکیا خبر کہ تو ہی میری دلربا ہے

تیری خاطرمیںجو کچھ لکھتا ہے اصغر
میرا کوئی کمال نہیں یہ الله کی عطا ہے

Rate it:
Views: 382
26 Jun, 2011