اک تیرے سواکسی اور سےواسطہ نہیں ہے میری نظر میں تجھے پانےکاکوئی راستہ نہیں ہے اس دنیا میں کسی اورسےمیرارابطہ نہیں ہے تیرا ہے اصغر یہ کسی اور سے وابستہ نہیں ہے