اک جھیل کی مانند دل ھے میرا
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWاک جھیل کی مانند دل ھے میرا
 چاھتوں سے بھرا یہ دل ھے میرا
 کچھہ خواب ھے جو بنتی ھوں میں
 مضطرب کر گیا دل کو میرے
 بے چین کر گیا دل کو میرے
 خوبیوں کا اک تصور ھے میرا
 یہ دل فقط میرے پاس ھے اسکا
More Love / Romantic Poetry






