اک راز کی بات؟

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

میں تجھے اک راز کی بات بتانا چاہتا ہوں
میں تیر ے دل میں اپنا ٹھکانہ چاہتا ہوں

میرے سوا کوئی اور نا دیکھے تجھے
میں تجھے اپنی آنکھوں میں بسانا چاہتا ہوں

میرا مختصر سا پیغام فقط اتنا ہے جاناں
زندگی بھر کےلیے تمہیں اپنا بنانا چاہتا ہوں

Rate it:
Views: 417
15 Feb, 2011
More Love / Romantic Poetry