اک شخص

Poet: By: Istfan Alwan, Lahore

تذکرہ ہو رہا ہے میرا تیرے شہر کے لوگوں میں
اک شخص سر شام بدنام ہو رہا ہے

Rate it:
Views: 415
18 Nov, 2016