اک شمع پہ دل نثار کر بیٹھا ہوں بن دیکھے اسےپیارکر بیٹھاہوں شاید وہ دل کی گلی سے گزرے اپنے بالوں کو سنوار کر بیٹھا ہوں