اک عادت سی ہو گئی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاک عادت سی ہوگئی ہے دیوانوں کی
ہم چنتےرہتےہیں کرچیاں ارمانوں کی
اس ویرانےمیں کیوں بیٹھےرہتےہو
لگا کر آس دل کے پیارےمہمانوں کی
مال اگر جیب میں ہےتو سب دوست ہیں
ورنہ سمجھ لےیہ دنیا ہے بیگانوں کی
بروں کی حکومت ہےسارےجہاں میں
یہاں کوئی قدر نہیں سچےانسانوں کی
پیارسےجس نےمیرےجیون میں اجالاکیا
اسےنصیب ہوں خوشیاں سب جہانوں کی
More Love / Romantic Poetry






