اک میز پہ چاہت کی کتابوں میں چھپا کر چائے کی پیالی نے دبا رکھی ہیں یادیں دالان میں بھیگے ہوئے منظر سے لپٹ کر یخ بستہ ہواؤں نے سجا رکھی ہیں یادیں