اک میں ہوں اور اندھیری رات ہے اوپر سےتیری یادوں کی بہتات ہے تم کیا جانو میں کیسےجی رہا ہوں تیرے بن اداس دل کی کائنات ہے لب پہ تیرےملن کی دعا ہیں ہیں نہ جانےکب ہجر سےہونی نجات ہے مجھےتیرےحواے سےجانتی ہےدنیا اب میری پہچان صرف تیری ذات ہے