اک پل بھی وہ مجھہ سے الگ نہیں ھوتا

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

اک پل بھی وہ مجھہ سے الگ نہیں ھوتا
و مجھہ کو اپنے سے الگ ھونے نہیں دیتا

رھتا ھے میری سوچ میں خواہش کی طرح
چہرے پرمیرے رنگ بکھرنے نہیں دیتا

مجھکو بچھڑنا اس سے گوارہ یوں
وہ ھے کہ مجھے بچھڑنے نہیں دیتا


جینے نہیں دیتا نہ مرنے نہیں دیتا
وہ شخص میرے زخم بھرنے نہیں دیتا

ملتی ھے نظرےتو جھکا لیتا ھے نظرے
نظروں کو نظروں سے ملنے نہیں دیتا

Rate it:
Views: 705
15 Apr, 2012
More Love / Romantic Poetry