اک یہی وعدہ میری جان ہم سے نبھایا نہیں جاتا
Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIAھو جائیں گے تجھ سے دور کرتے ہیں ہر بار اک یہی وعدہ
پر اک یہی وعدہ میری جان ہم سے نبھایا نہیں جاتا
کیا کریں میری جان ہم سے تمہارا دل دکھایا نہیں جاتا
تجھے چاہیتے ہے اس قدر میری جان کہ اب اس چاہت کو ہم سے چھپایا نہیں جاتا
More Love / Romantic Poetry






