اگر بس میں میرے ہوتا ہٹا کر چاند تاروں کو میں نیلے آسماں پر بس تیری آنکھیں بنا دیتا شجر ہوتا تو لکھ لکھ کر تمہارا نام پتوں پر تمہارے شہر کی جانب ہواؤں میں اڑا دیتا