Add Poetry

اگر چاند ، روٹھ جائے تو

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

اگر چاند ، روٹھ جائے تو
چاندی ، کیسے مسکرائی گئی

سورج ، ہی نا نکلے تو
روشنی ، کیسے آئے گئی

بادل ، مایوس ہو جائے تو
بارش ، کیسےآئے گئی

پھول ، مرجھا جائے تو
خشبوں ، کیسے آئے گئی

رنگ ، ہی اڑ جائے تو
حناء ، میں سرخی کیسے آئے گئی

تارے ، ٹوٹ کے بکھر جائے تو
آسمان ، پے رونق کیسے آئے گئی

لفظوں ، میں ذکر تیرا نا ہو تو
خوبصورتی، کیسے آئے گئی

دیدار ، تیرا نا ہو تو آنکھوں میں
روانگی، بھلا کیسے آئے گئی

Rate it:
Views: 442
08 Jun, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets