اگر یہ سچ ہے
Poet: Dr Qamar Siddiqui By: Aamar Naeem, gujranwalaمحبت دو دلوں کا مسئلہ ہے
یہی صدیوں سے سنتے آ رہے ہیں
اگر یہ سچ ہے اے جانِ تمنا
تو پھر یہ لوگ کیوں بل کھا رہے ہیں
More Love / Romantic Poetry
محبت دو دلوں کا مسئلہ ہے
یہی صدیوں سے سنتے آ رہے ہیں
اگر یہ سچ ہے اے جانِ تمنا
تو پھر یہ لوگ کیوں بل کھا رہے ہیں