ایسا حسیں منظر میں نے وہاں دیکھا اس کی آنکھوں میں ساراجہاں دیکھا ان آنکھوں میں ایسا گلستاں دیکھا جہاں اپنی ہر حسرت کو جواں دیکھا