ایسےپیارے اشعار کاانتخاب کرتا ہوں
جن سےاپنی غزلوں کوخضاب کرتاہوں
سلیس اردو کا سداانتخاب کرتا ہوں
ثقیل اردو سےمیں اجتناب کرتا ہوں
کئی سالوں سےمیرا یہ معمول رہاہے
محفل میں آتےہی سلام وآداب کرتاہوں
شعروشاعری میرا پرانا مشغلہ ہے
سبھی کہتےہیں بڑی لاجواب کرتاہوں
میری غزلیں نمکین کیوں نہ ہوں
چائےمیں نمک استمال جناب کرتاہوں