ایک شعر

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

وہ جو آتا ہے میری آنکھ میں ستارے لے کر
چھپ جاتا ہے کہیں پھر خواب سارے لے کر

ایسا لگتا ہے ہر رات۔۔۔ میری جلتی پشیانی پر
ہونٹ رکھ دیتی ہے تھمارے لے کر

Rate it:
Views: 500
16 Dec, 2013