ایک عہد
Poet: Asim Rafiq Sheraz By: Sadia Choudhry, Lahore ہم تم سے چاند رات کو
دل میں رکھنے والی بات کو
جیت بنانے کا اپنی مات کو
عہد کیا تھا ہم نے مل کے
گواہ بنا کے چاند رات کو
More Love / Romantic Poetry
ہم تم سے چاند رات کو
دل میں رکھنے والی بات کو
جیت بنانے کا اپنی مات کو
عہد کیا تھا ہم نے مل کے
گواہ بنا کے چاند رات کو