ایک مدت کے بعد جو آیا ہے دسمبر
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMایک مدت کےبعد جو آیا ہےدسمبر
سرد راتوں میں آنکھیں رہتی ہیں تر
یہ نہ سمجھو یوں ہی آیا ہےدسمبر
نئےسال کاتحفہ ساتھ لایاہےدسمبر
یادوں کی برف باری جوہوئی رات بھر
اب ڈھونڈھتا پھرتا ہوں اپنےبام و در
گھر کےدریچوں سےجب باہرجھانکوں
نرف میں اک تیرا ہی چہرہ آتا ہے نظر
اب تیری یاد میں کھویا رہتا ہے اصغر
رقیب ہنستےرہتےہیں میرےحال پر
More Love / Romantic Poetry






