ایک ملاقات جو ہو جائے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamایک ملاقات جوہو جائےآج کی شام
پھرہمارےدل کوبھی آجائےذرا آرام
جس دن سےتم پردیس گئےہو
نہ خط نہ فون پہ دعاوسلام
اک بارجو ہو جائےتیری آًمد
پھرچمک اٹھیں ہمارےدروبام
ہیرےموتی نہیں مانگتاتم سے
میں چاہتاہوں اپنے پیارکاانعام
دل میں یہ ڈر بھی رہتاہے
سرلگےنہ کوئی نیا الزام
More Love / Romantic Poetry






