ایک نظر کوئی ادھر پیار سے دیکھ لے۔۔۔

Poet: Asad By: Asad, mpk

ایک نظر کوئی ادھر پیار سے دیکھ لے
مر رہا ھے کوئی سچی اعتبار سے دیکھ لے

پوچھتا ھے غیر سے کیوں حال دل اپنے
آ آ کر خود ہی تسلی قرار سے دیکھ لے

 

Rate it:
Views: 623
16 Jun, 2020