ایک ہوئے ہیں
Poet: Rasheed Sultan By: A. Rashid Sultan (Rasheed Sultan), Islamabadآنکھـ میں دُنیا
بدَن میں روح
ایک ہوئے ہیں
فقیر اور ھُو
سیپ میں موتی
مجھـ میں تو
More Love / Romantic Poetry
آنکھـ میں دُنیا
بدَن میں روح
ایک ہوئے ہیں
فقیر اور ھُو
سیپ میں موتی
مجھـ میں تو