اےباد صبا یہ کہنا میرےپیارے دلدار سے
آ ہم دونوں نیا سال مناہیں گےپیارسے
تیرے بن میرا من کتنا اداس رہتا ہے
یہ کوئی پوچھےمیرےدل سوگوار سے
میرا دل بھی خوشی سےجھومنےلگے
جو تم بھی چلے آؤ سمندرپارسے
ایسےنئےسال کا کیا مزہ جوتنہاگزرے
نئےسال پہ خوشی ہوتی ہے وصل یار سے
وہی بات پھر دھراتے ہیں بڑے پیار سے
ایک بار تو مل جاؤ اپنے اصغر یار سے