اے حسن کے شاہکار
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillہم حسن کے شاہکار سے باہر نہ جا سکے
تیرے لب و رخسار سے باہر نہ جا سکے
کھلتے رہے ہیں اور بھی گلشن میں لاکھ پھول
ہم تیرے اس حصار سے باہر نہ جا سکے
اک تم کہ کسی اور کی قسمت پہ جا سجے
اک ہم کہ تیرے پیار سے باہر نہ جا سکے
More Love / Romantic Poetry






