اے خدا میری چندا
Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabadاے خدا میری چندا سلامت رہے
ہنستی مسکراتی تا قیامت رہے
مقدر اسکا چمکے جیسے سحر و قمر
شادمانی چہرے کی علامت رہے
More Love / Romantic Poetry
اے خدا میری چندا سلامت رہے
ہنستی مسکراتی تا قیامت رہے
مقدر اسکا چمکے جیسے سحر و قمر
شادمانی چہرے کی علامت رہے