اےدوست میراحال زار نا پوچھ
تیرےبن سونا ہےگلزار ناپوچھ
تو کیا جانے کیسےجی رہا ہوں
موسم گل میں تیرےبغیر نا پوچھ
مرنےکےبعد آنکھیں کھلی نارہ جاہیں
شدت سےہےتیرا انتظار نا پوچھ
سینےمیں تیری جدائی کا دردلیے
اب کی بارکیسےگزری ہےبہارناپوچھ
ان حروف کوکالی سیاہی نا سمجھ
خون جگرسےلکھے ہیں اشعارناپوچھ