ہر بار جڑا ہوں ٹوٹ جانے کے لیے ہر بار ہوں سمٹا بکھر جانے کے لیے اے زندگی! نہیں کوئی کام تجھے بجز مجھے آزمانے کے لیے