اے شبِ جیون تُو زندہ رہے خُدا کرے میری حیات تلک اور میں یونہی ہر رات تجھ پہ اشکوں کی مالا سجاتی رہوں ہوں تیرا پہناوا میرے آنسو نہ ہونے دینا کبھی سویرا کہ اِس زندگی میں آفتاب کی کوئی گنجائش نہیں تجھ سے نبھا سکتے ہیں اُجلی چاہتوں سے نہیں