اے میرے بہی خواہ!
Poet: UA By: UA, Lahoreاے میرے بہی خواہ
تم نے چاہا تھا
کوئی چاہنے والا مِلے
اور چاہنے والا مِل گیا
لیکن چاہنے کے بعد
اس نے بھی ٹھکرا دیا
بالکل تمہاری طرح
اے میرے بہی خواہ
More Love / Romantic Poetry
اے میرے بہی خواہ
تم نے چاہا تھا
کوئی چاہنے والا مِلے
اور چاہنے والا مِل گیا
لیکن چاہنے کے بعد
اس نے بھی ٹھکرا دیا
بالکل تمہاری طرح
اے میرے بہی خواہ