اے چاند اسے کہہ دے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

اے چاند اسے کہہ دے
مجھے کیوں تنگ کرتا ھے
وہ دور ھے مجھسے پر
اسے کوئی یاد کرتا ھے
بے حساب یاد کرتاھے
وہ جب کسی کے سنگ ہنستا ھے
میرا دل بہت جلتا ھے
وہ جب اداس ھوتا ھے
دور کسی کی آنکھوں سےاشک بہتے ھے
اے چاند اسے کہہ دے جسے تم بھول بیٹھے ھو
جسے تم چھوڑ بیٹھے ھو وہ تمیں اب بھی یاد کرتے ھے

Rate it:
Views: 620
28 Mar, 2012