اے ھوا!
Poet: By: mini, mindi bhauddinاے ہوا
 سنا ہے گزر ہے تیرا اس اجنبی کے شہر سے 
 تو اک کام کرنا تم
 کہنا اس اجنبی سے 
 کوئی اپنا بہت ہی یاد کرتا ہے
 کہا تھا اس اجنبی نے
 لوٹ آئے گا دسمبر میں، اے ہوا
 اسے بس اتنا کہہ دینا
 اس کے بن میرا ہر دن دسمبر ہے
  
More Love / Romantic Poetry






