اے یار کیسی کمال ہیں تیری آنکھیں کرتی بہت سوال ہیں تیری آنکھیں میں تصور میں تجھےدیکھ رہاہوں بتا دے آج کیوں لال ہیں تیری آنکھیں