بات کرنے کا کوئی بہانا چاہتا ہوں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamبات کرنے کا کوئی بہانہ چاہتا ہوں
میں صرف آپ کا یارانہ چاہتا ہوں
دنیا کی اور کوئی خوشی راس نہیں
محبت میں اپنا مقدرآزمانہ چاہتا ہوں
میرے دل جو پیار کےھیرےموتی ہیں
تیری نذر کرنا وہ خزانہ چاہتا ہوں
دل کے کونے میں تھوڑی جگہ دےدو
مجھے اپنی جان کی بھی نہیں پرواہ
میں ہرصورت تیراپیار پاناچاتا ہوں
More Love / Romantic Poetry






