باتوں پر اپنی کمانڈ رکھا کیجیے کان دیواروں پر بھی دھرا کیجیے سفر زندگانی کا بہت لمبا ہے جیسے بھی ہو اسے پورا کیجیے سپنوں کو بیچ میں یوں نا چھوڑیے دیکھیں ہیں گر تو انہیں پورا کیجیے