باتوں ہی باتوں۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMباتوں ہی باتوں میں آشنائی ہوگئی
دور میری روز کی تنہائی ہوگئی
میرا دل اس نےپیار سےچرا لیا
اور آنکھوں سےنیند پرائی ہو گئی
وہ ہم سے خفا رہںےلگے ہیں
نہ جانےہم سےکیا برائی ہو گئی
شکوےشکاہئتوں کاانبارلگ گیا
مفت میں ہماری کتنی کمائی ہو گئی
More Love / Romantic Poetry






