جس کا کبھی نہ فون کال آتا ہے مجھےبار باراسی کا خیال آتا ہے وہ زخم تحفےمیں بھیج دیتاہے جب بھی نیا سال آتا ہے