بتا اب عازر کی کاراگری کا کیا کرو
Poet: syed hammad raza naqvi By: syed hammad raza naqvi, Faisalabadمعتبر ہے جو سوچ سے پہلے اس گھڑی کا کیا کروں
بتا اب چراغ دلبری کا کیا کروں
جلنے سے پہلے دیا خون مانگتا ہے
بتا اب نسخہ عاشقی کا کیا کروں
تیرے نام سے منسوب کئے بت بات نہی کرتے
بتا اب عازر کی کارا گری کا کیا کروں
نہی نقش جمیل کو دروازے تک آنے دیا
بتا اب حسن کی بارہ دری کا کیا کروں
جسے دیکھنے سے ہوا ڈر موت کا پیدا
بتا مے ایسے رستم کی بہادری کا کیا کروں
More Love / Romantic Poetry






