تنہائی کے پہرے میں کبھی خود سے ملاقات ہوتی ہے حبس دل کی بڑھ جائے تو آنکھوں سے برسات ہوتی ہے کچھ لوگ پڑھ لکھ کر بھی اپنی ذہنیت بدل نہیں پاتے قبیلے، قبیلے میں فرق ہوتا ہے نسل، نسل کی بات ہوتی ہے