وقت کے ساتھ تم بھی بدل سے گئے ہو وہ پہلے سی محبت اب درمیان نہیں رہی تم تو سکون سے سوئے نیند آرام کی اور ھمارا پل گھڑی بھی آسان نہیں رہی