بدلتے موسم
Poet: Hukhan By: Hukhan, Karachiپھر سے موسم بدلا
لی انگڑائی یادوں نے
بھولی بسری یادوں نے
موسم کی سوغاتوں نے
کیا رکھا ہے اداس شاموں میں
بوجھل سی برساتوں میں
گنتی ہے پوری کرنی سانسوں نے
More Love / Romantic Poetry
پھر سے موسم بدلا
لی انگڑائی یادوں نے
بھولی بسری یادوں نے
موسم کی سوغاتوں نے
کیا رکھا ہے اداس شاموں میں
بوجھل سی برساتوں میں
گنتی ہے پوری کرنی سانسوں نے