تمہیں کیا خبر تمہارے پیار میں میں اتنی بدنام ہو گئی ہوں کہ لوگ مجھے پاگل کہتے ہیں انہیں کیا پتہ محبت ہر حد سے گزر جانے کو کہتے ہیں محبت کسی کی راہوں میں بکھر جانے کو کہتے ہیں تو اگر میں گزر گئی تو کیا ہوا اگر میں بکھر گئی تو کیا ہوا